the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد ۔28 ستمبر (اعتماد نیوز) پٹیل برادری کو تحفظات کا مطالبہ کرتے ہوئے گجرات میں تہلکہ مچانے والے نوجوان لیڈر ہاردک پٹیل نے بہار میں نتیش کمار کو ووٹ دینے کی اپیل کی ۔ انہوں نے جمشیدپور میں کہا کہ بہار میں نریندر مودی کی جانب



سے اعلان کردہ پیکیج کی حیثیت ایک لالی پاپ کی طرح ہے۔ خیال رہے کہ پچھے ایک ماہ کے زائد عرصہ سے گجرات میں ہاردک پٹیل کی جانب سے پٹیل برادری کے لئے تحفظات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ لیکن انہوں نے حیرت انگیز طور پر بہار میں نتیش کمار کی تائید کردی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.